| | |

شان مسعود کی سنچری رائیگاں کیسے چلی گئی،نہایت افسردہ

نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ

شان مسعود کی سنچری رائیگاں کیسے چلی گئی،نہایت افسردہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود کی سنچری،تیزی اور کوششیں ناکام،میچ نہ جیت سکے۔نارتھمپٹن میں نارتھمپٹن شائر نے 326 رنزکے ہدف کو چیلنج کے ساتھ قبول کیا ،ایک موقع پر 32 اوورز میں 2 وکٹ پر 165 اسکور کرلئے تھے لیکن پھر شان مسعود کی ٹیم یارک شائر کے بائولرز نے واپسی کروائی۔اس کے بعد 49 اوورز تک 8 وکٹیں اڑادی تھیں لیکن باقی رہ جانے والے 7 اوورز میں یارک شائر کے بائولرز وکٹ نہ لے سکے۔

شان مسعود کی جنگجو اننگ،اپنی کائونٹی کو ڈرائیونگ سیٹ پر لے آئے

نارتھمپٹن شائر نے 8 وکٹ پر 250 رنز کے ساتھ چوتھا دن ڈرا پر ختم کیا،وجہ اس کی اوپنر ریکارڈو کی سنچری اور 129 رنزکی ناقابل شکست اننگ تھی۔

اس سے قبل یارک شائر نے دوسری اننگ 264 رنز6 وکٹ پر ڈکلیئر کی۔کپتان شان مسعود 131 رنز پر ناقابل شکست رہے،انہوں نے پہلی باری میں بھی 60 رنزبنائے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *