ملتان،پاکستان جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس
| | | | |

ملتان،پاکستان جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس

ملتان،پاکستان جنوبی افریقا پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان،پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کپتانوں کا اہم مقام پرفوٹو شوٹ

اس سے قبل دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور پریکٹس سیشن کیا گیا ۔پاکستانی سکواڈ میں گل فیروزہ، سدرہ امین ، ندا ڈار، منیبہ علی، عالیہ ریاض، صدف اقبال، ناشرہ سندھو، ڈیانا بیگ، ارم جاوید ، طوبیٰ حسن، امیمہ سہیل، تسمیہ رباب شامل ہیں ۔

ملتان میں گل فیروزہ ہوم گرائونڈ پر پہلا انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *