| | | |

پہلے بھی فٹ تھا،کھلانا نہ کھلانا منیجمنٹ کی ذمہ داری ،ابرار احمد

 

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

پہلے بھی فٹ تھا،کھلانا نہ کھلانا منیجمنٹ کی ذمہ داری ،ابرار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ گزشتہ ٹورز پر بنچ پر بیٹھا یا نہیں کھلایا گیا۔مجھے فائدہ ہوا۔میں فٹ تھا۔کھلانا نہ کھلانا پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کام ہے۔

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ گرین پچز بنائیں یا جو بھی۔میں ہر مقام پر پرفارم کرسکتا ہوں۔یہ۔کہنا کہ چونکہ گرین پچز ہونگی تو اسپنرز ناکارہ ہونگے۔عجب بات ہوگی۔

نیا سیزن شروع ہورہا ہے ۔میں کھیلنے اور کچھ کرنے کیلئے بے چین ہو ں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *