دبئی۔لاہور۔کرک اگین رپورٹ
پاکستان ایشیا کپ سے باہر یا،میچ ریفری پر پابندی لگ گئی لیکن۔
پاکستان ایشیا کپ سے باہر ہورہا ہے۔آئی سی سی نے پی سی بی کے مطالبہ کہ ریفری پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے نکالا جائے پر یہ کہا ہے کہ وہ پاکستان کے میچز میں نہیں ہونگے لیکن تاحال پاکستان یہ مان نہیں رہا۔
ادھر پاک بھارت میچ کے متنازع میچ ریفری کےخلاف پاکستان کا سخت ردعمل,وزارت داخلہ نےاینڈی پائی کرافٹ کےپاکستان میں داخلےپرپابندی لگا دی،اینڈی پائی کرافٹ کوجنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریزمیں ذمہ داری نہ دی جائے،پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ کرمطالبہ کردیا۔ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے جانبداری کا مظاہرہ کیا،اگلی سیریزمیں کسی اور کوبھیجیں،پی سی بی کا آئی سی سی سے مطالبہ سامنے آیا یے ۔پاکستان اورجنوبی افریقہ کی سیریز اکتوبر میں پاکستان میں کھیلی جانی ہے۔
