کولمبو،کرک اگین رپورٹ
آئی سی سی اجلاس،پاک بھارت باہمی سیریز پر بات ہوئی یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کو باہمی ٹی 20 سیریز کی دعوت نہیں دے سکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی توجہ چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد اور بھارت کو پاکستان لانے پر ہے۔
رپورٹ کے مطابق محسن نقوی کے قریبی ذرائع کہتے ہیں کہ انہوں نے بھارت کو باہمی سیریز کیلئے نہیں کہا اور نہی نیوٹرل وینیو کیلئے آسٹریلیا،انگلینڈ کا نام دیا ہے۔
کولمبو میں 4 روزہ کانفرنس ختم ہے،۔آئی سی سی اعلامییہ میں چیمپئنز ٹرافی بجٹ کی منظوری تک کا ذکر بھی نہیں ہے۔