آئی سی سی ویمنز ٹرافی کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رونمائی ،فوٹو سیشن
| | | | | | |

آئی سی سی ویمنز ٹرافی کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رونمائی ،فوٹو سیشن

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے

آئی سی سی ویمنز ٹرافی کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رونمائی ،فوٹو سیشن۔آئ سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا دورہ پاکستان

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رونمائی ۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اسٹیڈیم میں رونمائی کے لیے لائ گئی۔

پاکستان جنوبی افریقا ویمنز ٹی 20 ٹاس،ورلڈکپ ٹرافی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں

آئ سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کل فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچ دوران اقبال اسٹیڈیم میں بھی لائی جائے گی۔

آئ سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *