| | |

امام الحق متنازعہ ترین ایل بی قرار،رد عمل

فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ

امام الحق کو غلط ایل بی دے دیا گیا،ان کی بنائی گئی ہاف سنچری اگرچہ ٹیم کیلئے مفید نہیں رہی لیکن ممکن ہے کہ وہ سنچری مکمل کرجاتے۔

سٹالینز اور لائنز کے میچ میں امام الحق کو جب ایل بی دیا گیا تو وہ حیران سے رہ گئے ،بعد میں ڈریسنگ روم میں بھی ہکا بکا تھے لیکن چونکہ ایونٹ میں ڈی آر ایس کی سہولت نہیں ہے،اس لئے امپائر کا فیصلہ حتمی رہا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *