| | | | |

فلوریڈا ،بھارت اور کینیڈا کا میچ بھی منسوخ

 

 

فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ

فلوریڈا ،بھارت اور کینیڈا کا میچ بھی منسوخ

امریکہ میں ایک اور میچ بارش کی نذر ۔آئی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ اے کا ایک اور میچ مسلسل دوسرے روز بارش اور خراب آئوٹ فیلڈ کی نذر ہوگیا۔

بھارت اور کینیڈا کا میچ نہ ہوسکا۔یوں بھارت کی گروپ مہم 7 پوائنٹس کے ساتھ ختم ہوگئی۔

کل امریکا اور آئرلینڈ کا میچ بارش کی نذر ہوا تھا اور کل پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کا امکان بھی کم ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *