بھارت اور سری لنکا ممکنہ سیریز کی اپ ڈیٹ،کوہلی اور شرما کو انتظار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور سری لنکا کی اگست میں سیریز ہوگی یا نہیں۔تاحال بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ نہیں کرسکا ہے اورایسا لگتا ہے کہ بھارت کو جیسے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
بھارت اپنے اگست کیی ونڈو میں بنگلہ دیش کا دورہ ختم کرچکا ہے اور ایسے میں سری لنکا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز تجویز کی گئی۔سری لنکا کو پہلےبھارت نے مثبت جواب دیا۔اب آئی سی سی سنگاپور کانفرنس کی سائیڈ لائن پر حتمی فیصلہ متوقع ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے شائقین کو روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے انتظار کرنا پڑے گا۔
بھارت کا ون ڈے شیڈول 2025
آسٹریلیا بمقابلہ بھارت اکتوبر 19-25 پرتھ، ایڈیلیڈ اور سڈنی
بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔نومبر،دسمبر 2025
