لاہور ،کرک اگین رپورٹ
انضمام اور مصباح کو کیوں اور کیا مل گیا
انضمام الحق اور مصباح الحق کو باقاعدہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
سابق پاکستانی کپتانوں نے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے اپنی متعلقہ یادگاری ٹوپی اور تختی وصول کی۔