| | | |

آئی پی ایل 2024،پیٹ کمنز بھارت میں ایک اور بڑے فائنل میں اپنی ٹیم لے گئے

چنائی،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2024،پیٹ کمنز بھارت میں ایک اور بڑے فائنل میں اپنی ٹیم لے گئے۔پیٹ کمنز کی قیادت میں کھیلنے والی سن رائزر حیدرآباد نے آئی پی ایل 2024 فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،جہاں اس کا مقابلہ شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے اس اتوار 26 مئی کو ہوگا۔

چنائی میں کھیلے گئے ایلیمنٹر 2 میں سن رائزرز نے 9 وکٹ پر 15 اسکور بنائے۔ہنرک کلاسین کی ففٹی اننگ قابل ذکر تھی۔ٹرینٹ بولٹ اور اویش خان نے 3،3 وکٹیں لیں۔

جواب میں راجستھان رائلز ٹیم شہباز احمد کے تباہ کن سپیل کی نذر ہوگئی،انہوں نے اننگ کے وسط میں اوپر تلے 3 وکٹیں اڑاکر میچ قابو کیا۔اننگ 7 وکٹ پر 139 رنز تک محدود ہوئی اور سن رائزرز 36 رنز سے جیت گئے۔

اتفاق یہ بھی ہے کہ ٹیبل کی پہلے سے 2 ٹاپ ٹیمیں ہی فائنل کھیل رہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *