| | | |

آئی پی ایل 2024 پلے آف و فائنل میچزکا شیڈول

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2024 پلے آف و فائنل میچزکا شیڈول۔آئی پی ایل 2024 پلے آف کا شیڈول سیٹ ہوچکا ہے۔اس کی تفصیلات یہ ہیں ۔

کوالیفائر 1 کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد 21 مئی شام 7:00 بجے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد

ایلیمینیٹر راجستھان رائلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو 22 مئی شام 7:00 بجے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد

کوالیفائر 2 کوالیفائر 1 میں ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلیمینیٹر کی فاتح 24 مئی شام 7:00 بجے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی

کوالیفائر 1 کا فائنل فاتح بمقابلہ ایلیمینیٹر کا فاتح 26 مئی شام 7:00 بجے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *