| | | |

آئی پی ایل 2024 پلے آف میچ آج ہوگا،ٹاپ ٹیمیں مقابل

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل 2024 پلے آف میچ آج ہوگا،ٹاپ ٹیمیں مقابل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ

آئی پی ایل 2024 پلے آف کا آغاز آج ہوگا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں  پلے آف سیٹ کے لیے کولکتہ نائٹ رائیڈرز  کوالیفائر 1 میں سن رائزرز حیدرآباد  سے مقابلہ کرے گی۔

یہ میچ 21 مئی بروز منگل کو کھیلا جانا ہے۔

کے کے آر14 میچوں میں 9 جیت اور دو بے نتیجہ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے اور اس کے 20 پوائنٹس ہیں۔ جب کہ سن رائزرز کے پاس  17 پوائنٹس ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *