| | | |

آئی پی ایل پلے آف،پنجاب کنگز باہر،کوہلی کی ٹیم جیت کر بھی کہاں

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ

آئی پی ایل پلے آف،پنجاب کنگز باہر،کوہلی کی ٹیم جیت کر بھی کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی اور رائل چیلنجرز بنگلورو کی امیدیں زندہ۔آئی پی ایل 2024 میں ڈو آر ڈائی میچ میں پنجاب کنگز کو مات پڑگئی۔یوں پنجاب کنگز کا سفر تمام ہوا،اب اگلے 2 میچز وہ جیتے بھی تو پلے آف میں پہنچنا ممکن نہیں ہوگا۔

آئی پی ایل،48 گھنٹوں میں دوسرا بڑا واقعہ،پچ ڈرامہ کا پول کھل گیا،ایک ٹیم نے شکایت لگادی

دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو نے پنجاب کنگز کو 60 رنز سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم کے 7 وکٹ پر 241 رنزکے جواب میں پنجاب کنگز ٹیم 17 اوورز میں 181 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔

آئی پی ایل 2024 پوائنٹس ٹیبل پر اب رائل چیلنجرز بنگلورو کے 10 پوائنٹس کرلئے ہیں،پوزیشن پھر بھی کمزور ہے اور انحصار باقی نتائج پر ہوگا۔

دھرم شالہ کی بلندی پر کوہلی کا لیٹ کر ایک ہاتھ سے چھکا،92 کی اننگ،کیچز ڈراپ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *