بونا بی سی،بمراہ آخر کار باووما سے معافی مانگنے پہنچ گئے
کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں اتوار کو جنوبی افریقہ نے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 30 رنز سے شکست دی۔اس کے بعد بمرا نے پروٹیز کپتان سے معافی مانگ لی۔بھارت کی آخری وکٹ گرنے کے بعد جسپریت بمراہ جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوما کے پاس گئے اور انہیں دوستانہ انداز میں گلے لگایا۔
بمراہ نے باوما کے قد کے بارے میں پہلے دن ہندی لفظ بونا استعمال کیا جس کا مطلب ہے چھوٹا یا بونا۔ اس تبصرے نے رویندرا جدیجا اور رشبھ پنت کو ہنسا دیا۔ساتھ بہن کی گالی بھی دی تھی۔
بھارت کے میچ ہارنے کے بعدوہ باوما کے پاس ائے اور شائستہ دوستانہ انداز میں معذرت کی۔
