بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ
انگلش فاسٹ بائولر جوفرا آرچر نے انکشاف کیا ہے کہ بڑی انجری سے نجات اور صحت یابی کے لئے گزرے22 ہفتوں میں 6 کتوں کی مدد بھی ان کے ساتھ رہی،جس کے بعد وہ کرکٹ میں واپسی کرنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔
جوفرا آرچر،کرکٹ کی دنیا میں 22 ماہ واپسی،6 کتوں نے کیسی مدد کی۔انگلینڈ کےسیاہ فام جوفرا آرچر قریب 2 برس قبل ان فٹ ہوگئے تھے۔اس کے بعد سے اس ماہ جنوبی افریقا میں شروع ہونے والی سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ میں واپسی کی۔90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بالز کیں۔5 میچز میں 8 وکٹ لے چکے ہیں۔اب جمعہ کو جنوبی افریقا کے خلاف سیریزکے پہلے ون ڈے میچ کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کریں گے۔
پی ایس ایل8 ،لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو نکال دیا،2 کو بڑی یقین دہانی
آرچر کا کہنا ہے کہ میں نے زخمی حالت میںایک دن ضائع نہیں کیا۔ چھ کتوں کا ہونا یقینی طور پر مدد کرگیا ہے۔ آرچر کے پاس شیبا ہے، ایک فرانسیسی مستف لیا ہے ۔تازہ ترین اضافے سبھی امریکی کتے ہیں۔ یہ تھوڑا سا عجب ہے کہ یہ ان کا گھر ہے، میں صرف وہاں رہتا ہوں.میں تھوڑا سا پاگل ہو گیا تھا شاید میں بارباڈوس واپس آنے کے ایک ماہ بعد حالت خراب تھی، مجھے چار ہفتوں کے وقفے میں پانچ کتے ملے،سچ کہوں تو، بس اسی معمول نے مجھے تازہ رکھا ۔