| | | |

ہر حال میں پلے آف سیٹ درکار،حقیقی نوبال پر بھی کوہلی اور کپتان امپائر سے لڑپڑے

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ

ہر حال میں پلے آف سیٹ درکار،حقیقی نوبال پر بھی کوہلی اور کپتان امپائر سے لڑپڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ رائل چیلنجرز بنگلورو ٹیم پلے آف کی ناک آئوٹ جنگ ہر حال میں جیتنا چاہتی ہے۔بنگلورو میں چنائی سپرکنگز کے خلاف آر سی بی کے بائولر کی ایک  ہائی فل ٹاس بال امپائے نے نوبال قرار دی لیکن حیرت کی بات ہے کہ کپتان فاف ڈوپلیسی امپائر سے بحث اور ویرات کوہلی لڑتے نظر آئے۔

فیلڈ میں بائولر سے لڑائی،ڈریسنگ روم میں امپائر پر چیخ وپکار،باہر سنیل گاواسکرپر دھاڑ،کوہلی پھٹ پڑے

امپائر نے انہیں بہت سمجھایا کہ یہ نو بال تھی لیکن کوہلی کھڑے اور پھر چلتے،مڑتے نہایت غصہ میں جو منہ میں آیا بولتے چلے گئے۔بال چیک ریویو لیاگیا لیکن تھرڈ امپائر نے فیلڈ امپائر کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

چنائی سپر کنگرز 218 رنزکے جواب میں 5 وکٹ پر 125 اسکور بناچکی تھی۔6 اوورز کا کھیل ابھی باقی تھا۔اسے فتح سے قطع نظر بہتر نیٹ رن ریٹ پر پلے آف میں جانے کیلئے کم سے کم 201 اسکور بنانے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *