| | |

کمار سنگاکارا کس بڑے ملک کے وائٹ بال ہیڈ کوچ

 

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا کے سابق لیجنڈری کپتان کمار سنگا کارا انگلینڈ وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے جارہے ہیں۔وہ میتھیو موٹ کی جگہ لیں گے۔جوس بٹلر بدستور کپتان ہونگے۔

انگلینڈ کیلئے بڑے چیلنجز ہیں۔ون ڈے ورلڈکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شکست نے کرکٹ ایوان ہلارکھے ہیں۔

باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *