لاہور،کرک اگین رپورٹ
وقت کی کمی پشاور زلمی اور لاہور قلندرز میچ میں کسیے آگئی۔پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پریکٹس میچ.لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے.کامران غلام نے 33 گیندوں پر 63 اور عبداللہ شفیق نے 36 گیندوں پر 65 رنز کی اننگز کھیلی.جہانداد خان 38 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.صاحبزادہ فرحان 20، فخر زمان 10 ، احسن بھٹی 10, شاہین آفریدی 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔۔پشاور زلمی کے محمد ذیشان نے 3 جبکہ عارف یعقوب، عمیر آفریدی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ لی۔
لاہور قلندرز اور پشاور زلمی پریکٹس میچ۔پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 13.3 اوورز میں 6 وکٹوں پر 141 رنز بنائے۔وقت کم ہونے کی وجہ سے پشاور زلمی کی اننگز مکمل نہ ہو سکی۔محمد حارث نے 60، حسیب اللہ 26، اور صائم ایوب نے 21 رنز بنائے۔لاہور قلندرز کی جانب سے احسن بھٹی اور جہانداد خان نے 2 ، 2 وکٹیں لین۔سلمان فیاض اور حارث رؤف نے ایک ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے۔کامران غلام نے 33 گیندوں پر 63 اور عبداللہ شفیق نے 36 گیندوں پر 65 رنز کی اننگز کھیلی۔جہانداد خان 38 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔صاحبزادہ فرحان 20، فخر زمان 10 ، احسن بھٹی 10, شاہین آفریدی 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔۔پشاور زلمی کے محمد ذیشان نے 3 جبکہ عارف یعقوب، عمیر آفریدی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ لی۔