چنائی ٹیسٹ،کوہلی ریویو کیوں نہ لے سکے،رمیز راجہ نے اصل وجہ بتاکرسب کا مسئلہ حل کردیا
| | | | |

چنائی ٹیسٹ،کوہلی ریویو کیوں نہ لے سکے،رمیز راجہ نے اصل وجہ بتاکرسب کا مسئلہ حل کردیا

چنائی ٹیسٹ،کوہلی ریویو کیوں نہ لے سکے،رمیز راجہ نے اصل وجہ بتاکرسب کا مسئلہ حل کردیا۔بھارت بڑے نقصان کے باوجود چنائی ٹیسٹ لے گیا،وجہ سلیکشن اور اہلیت،رمیز راجہ کا گہرا تجزیہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت نے سلیکشن کا بہتر سوچا،اہلیت کا سوچا کہ ضرورت کیا ہے۔روی چندرن ایشون اور رویندرا جدیجا بائولرز تھے لیکن انہوں نے بیٹنگ کرکے ٹیم کو بچایا اور ٹوٹل 376 تک کیا اور ان کی اننگز کی بدولت بنگلہ دیش قریب لڑھک گیا ہے۔

چنائی ٹیسٹ میں بھارت کو 6 وکٹوں کو بڑا خسارہ ہوا۔ایک ماسٹر ٹیم کی طرح وہ سنبھل گئے کیونکہ ان کے پاس پلانرز اچھے ہیں لیکن اہل پلیئرز کو سلیکٹ کیا گیا۔ٹیسٹ کرکٹ کے حالات ایسے ہیں کہ ایک سیشن اچھا اور باقی خراب،بنگلہ دیش کے ساتھ یہ ہوگیا ہے۔پاکستان سے جیت اس کیلئے کافی نہیں ہوگی۔اسے تگڑی ٹیموں کو ہرانا ہوگا،اگر نہیں تو اس جیت کا جو پاکستان کے خلاف تھی،اثر کھودے گی۔

شکیب الحسن چنائی ٹیسٹ میں کچھ چباتے پکڑے گئے،وضاحت جاری کرنے پر مجبور

ویرات کوہلی دوسری باری میں آئوٹ نہیں تھے،ریویو نہیں لیا اور چلے گئے،لیتے تو بچ جاتے لیکن جب فارم نہ ہو تو یہی کچھ ہوتا ہے۔پھر بندا دفاعی لائن پر ہوتا ہے۔ہر ایک سے نہیں لڑتا،بھارت نے بہر حال دکھایا کہ وہ بڑی ٹیم ہے۔بمراہ کلاس ہے۔سلپ کیچز اچھے ہیں۔بنگلہ دیش میچ قریب ہارگیا ہے۔

بنگلہ دیش کے ساتھ کوہلی اور شرما بھی فلاپ،بھارت کا پلڑا بھاری

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *