دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔لگتا ہے نیوزی لینڈ کی قسمت آج کچھ بہتر ہے۔بھارتی کھلاڑی کیچ پکڑنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ ایسی ایک کوشش بھارتی بولر محمد شامی نے اپنی گیند پر کی۔ جب روندرا نے سیدھا شاٹ کھیلا۔ آسان کیچ نہ پکڑ سکے۔ ان کے ہاتھ کو بال لگتا ہوا سیدھاچلا گیا ۔محمد شامی کے ہاتھ سے خون کے فوارے وکٹ پہ گر پڑے جس کے بعد انہیں فزیو بلانا پڑا اور کچھ وقت کے لیے کھیل روکاگیا۔ ان کے ہاتھ پرپٹی باندھی گئی ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیل رہی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں اس کی ہاف سینچری مکمل ہونے والی تھی اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں تھا۔
Related Posts
Add A Comment