پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دوسرے ملک جاکر ایک اننگ کھیل لی۔
رائٹ ہینڈ بیٹر کل کراچی میں نیوز لینڈ کے خلاف شام تک بیٹنگ کررہے تھےرات گئے فیلڈ میں بھی تھے۔میچ ختم ہوتے ہی وہ بنگلہ دیش روانہ ہوئے۔
مونیکا وکٹورینز کے لئے کھیلنے کی کوشش میں وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ میدان۔میں اترے اور 11 بالز پر 18 رنز کی۔مختصر اننگ کھیلی ۔