لندن،کرک اگین رپورٹ
نسیم شاہ کہاں،آپریشن یا علاج مکمل،کب واپسی
ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے پاکستانی پیسر نسیم شاہ کے کندھے کا کامیاب آپریشن ہوگیا ہے۔ڈاکٹر کے مطابق معمولی آپریشن تھا۔نسیم شاہ چند ہفتوں میں پریکٹس کرسکیں گے۔
قومی فاسٹ باولر نسیم شاہ کے کندھے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے لندن میں سب سے بہترین ڈاکٹر نے نسیم شاہ کے کندھے کا پروسیجر کیا ہے.. ڈاکٹرز نے چار سے چھ ہفتے آرام کا مشورہ دیا ،اس دوران گیند بازی نہ ہوگی۔ اچھی بات یہ ہے کہ اسکے بعد نسیم شاہ پریکٹس شروع کرسکتے ہیں۔
نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔