2
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں نئے ریکارڈز کا آغاز،امریکا سے شروعات،مکمل لسٹ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے میچ میں کچھ ریکارڈز بنے ہیں۔گروپ اے کے امریکا اور کینیڈا کے میچ کا ذکر ہوچکا لیکن اس نے ریکارڈ بک کی توجہ پالی ہے۔
امریکہ نے کینیڈا کے 195 کو محض 17.4 اوورز میں قابو کیا۔ مردوں کے T20 ورلڈ کپ میں یہ تیسرا سب سے زیادہ کامیاب رن کا تعاقب میں یہ تیسرا بڑا تعاقب تھا، اور کسی ایسوسی ایٹ ٹیم کا اب تک کا سب سے زیادہ۔انگلینڈ جنوبی افریقا 2016 میچ میں 230 کا تعاقب بڑا ریکارڈ ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ میں اب تک ایک اننگ میں 11 چھکوں کا ریکارڈ کرس گیل کے پاس ہے لیکن امریکا کے ایرون جونز نے 10 چھکے لگائے،مشترکہ طور پردوسرا نمبر ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا دھماکے دار آغاز،امریکا کی بڑی جیت،ایک ریکارڈ بھی بنادیا
تیسری وکٹ کیلئے جونز اور گوس کے درمیان 58 بالز پر131 رنزکی شراکت دوسری بڑی شراکت ہے جو ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں آگئی ہے۔امریکا کیلئے کسی بھی وکٹ پر بڑی شراکت ہے۔دونوں نے 100 رنزکی شراکت بھی صرف 42 بالز پر مکمل کی،یہ بھی ریکارڈ ہے۔جونز نے 22 بالز پر ففٹی بنائی،یہ امریکا کیلئے بڑا ریکارڈ ہوا ہے۔
امریکا نے 195 رنزکا ہدف 15 بالز قبل 3 وکٹ پر پورا کرکے کینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرادیا