ماہرہ شرما اور سراج میں نئی اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ماہرہ شرما اور محمد سراج میں کیا چل رہا ہے۔آئی پی ایل 2025 آغاز سےقبل قیاس آرائیاں ہیں لیکن تاحال مصدقہ اطلاع نہیں۔اب ماہرہ شرما نے کہا ہے کہ ہمارے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
دونوں کے درمیان ڈیٹنگ سمیت متعدد خبریں چلی ہیں۔