| | | | |

نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سکواڈز،میچز شیڈول اور ریکارڈز

کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سکواڈز،میچز شیڈول اور ریکارڈز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 نیوزی لینڈ سکواڈ کا تذکرہ ہے۔نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ گروپ،میچز کا شیڈول ہے اور ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز پر نظر ہے۔

نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ

نیوزی لینڈ: کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، جمی نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچل سینٹنر، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی . ریزرو: بین سیئرز۔

نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ گروپ

گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی

نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ شیڈول

جمعہ 07-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان صبح 4:30 بجے (جون 08پاکستان) گیانا

بدھ 12-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ صبح 5.30 بجے (13 جون) ٹرینیڈاڈ

جمعہ 14-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ یوگنڈا صبح 5.30 بجے (15 جون) ٹرینیڈاڈ

پیر 17-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ پاپوا نیو گنی شام 7.30 بجے ٹرینیڈاڈ

نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز

نیوزی لینڈ بھی جنوبی افریقا کی طرح چوکرز ہیں،ایک بار 2021 میں فائنل کھیلے لیکن آسٹریلیا سے ہارے ہیں۔اب تک تمام ایونٹس کھیلے ہیں۔42 میچز میں سے 23 جیتے اور 17 ہارے ہیں۔2 میچز ٹائی ہوئے لیکن دونوں بار ہارے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کا اسکواڈ،شیڈول اور ریکارڈ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان اسکواڈ،شیڈول اور سابقہ ریکارڈ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *