| | | | |

نوٹکٹ نو ایشو،انٹری فری

ملتان،کرک اگین رپورٹ

نوٹکٹ نو ایشو،انٹری فری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی ٹی 20 سیریز کی ٹکٹ  فروخت کرنے کا کوئی پلان ہی نہیں رکھا۔داخلہ مفت کردیا ہے اور سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز کو رغبت دلائی جارہی ہے کہ وہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مفت داخل ہوجائیں۔

دونوں ٹیمیں جمعہ 13 ستمبر کو ملتان پہنچی ہیں اور 16 ستمبر کو پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلیں گی۔18 ستمبر کو دوسرا اور 20 ستمبر کو تیسرا میچ ہوگا۔

یہ سیریز متحدہ عرب امارات میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ تیاری کیلئے ہے جو 3 سے 20 اکتوبر تک کھیلا جارہا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *