| | | |

اب صرف بولیں نہیں،کرکے بھی دکھائیں،شکست کے بعد عماد وسیم نے کسے کہدیا

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

اب صرف بولیں نہیں،کرکے بھی دکھائیں،شکست کے بعد عماد وسیم نے کسے کہدیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بائولنگ ٹھیک تھی لیکن بیٹنگ میں مڈل اوورز میں چڑھائی نہیں کرسکے،کوئی 219 رنزکے پیچھے نہیں تھے،183 اسکور بن سکتا تھا،میں نے اور افتخار نے پوری کوشش کی،اب ہم صرف بولیں نہیں بلکہ اچھا کرکے دکھائیں۔اگلے میچ میں بلے بلے ہوگی۔

پاکستانی بیٹنگ فلاپ،انگلینڈ نے آئوٹ کلاس کردیا،باوقار جیت

انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف شکست کے فوری بعد پاکستان نیشنل ٹیم میں واپسی کرنے والے عماد وسیم پریس کانفرنس کیلئے آئے تو سخت سوالات تیار تھے،لیکن انہوں نے براہ راست کسی پر انگلی نہیں اٹھائی اور سارا مبلہ بیٹنگ لائن پر ڈالا ہے اور کہا ہے کہ ہمیں اب صرف بولنا نہیں،کرکے بھی دکھانا ہے۔

انگلینڈ نے ایج باسٹن میں پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 23 رنزسے ہرادیا ہے۔

بریکنگ نیوز،سلیکٹرزکے منٹس لیک،ایک نائب کپتان کے حق،باقی مخالفت میں،تقرری کا فائنل اختیار ایک فرد کو دے دیا گیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *