| | |

اوول ٹیسٹ،سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف کمال راستہ نکال لیا

لندن،کرک اگین رپورٹ

Getty Images/ AFP

اوول ٹیسٹ،سری لنکا نے انگلینڈ کی خلاف کمال راستہ نکال لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف خراب حالات میں بھی راستہ تلاش کرلیا ہے۔اوول لندن کا دوسرا روز بھی خراب موسم سے متاثر ہوا لیکن اس سے قبل سری لنکا کے کیا کلاس دکھائی۔93 رن تک اس کے 5 کھلاڑی آئوٹ تھے لیکن اس کے بعد جب کھیل ختم کا اعلان ہوا تو سری لنکا 5 ہی وکٹ پر 211 اسکور کرچکا تھا اور ابا نگلینڈ سے صرف114 رنز پیچھے تھا۔

اوپنر پتھم نشانکا نے 64 رنزبنائے لیکن چھٹی وکٹ پر کپتان دھنن جایا ڈی سلوا 64 اور کامینڈو مینڈ س54 رنز بناکر شراکت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اس سے قبل انگلش ٹیم پہلی اننگ میں 325 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔کپتان اولی پوپ154 بالز پر 154 اسکور کرگئے۔ملن رتانائیکے سے  سب سے زیادہ 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *