ہرارے ۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر سکس میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سیٹ ہوگیا ۔نئے سال کے دوسرے ماہ کی یکم کو مقابلہ ہوگا۔یکم فروری کو پاکستان اور بھارت ٹکرائیں گے۔
پاکستان نے زمبابوے کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے سپر سکس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان کی جانب سے علی رضا نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
بیٹنگ میں پاکستان کی جانب سے سمیر مناس نے نصف سنچری سکور کی۔
