| | |

بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل

 

راولپنڈی ،کرک اگین

بنگلہ دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم فائنل

راولپنڈی۔ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان۔

پہلا ٹیسٹ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پلیئنگ الیون شان مسعود ( کپتان ) سعود شکیل ( نائب کپتان ) عبداللہ شفیق۔ بابراعظم۔ خرم شہزاد ۔ محمد علی۔ محمد رضوان ( وکٹ کیپر ) نسیم شاہ۔ صائم ایوب۔ سلمان علی آغا اور شاہین شاہ آفریدی پر مشتمل ہے۔

پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

شان مسعود پہلی مرتبہ ہوم سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

جیسن گلیسپی پہلی بار پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ہونگے۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 13 ٹیسٹ کھیلے ہیں 12 جیتے ہیں ایک ڈرا ہوا ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *