ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان،ایک اور ٹرافی بچانے کا بڑا چیلنج،بنگلہ دیش سے دوسرا ون ڈے آج،اب کیا ہونے والا،کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،40 ایک روزہ ون ڈے کرکٹ میچزکی تاریخ۔بنگلہ دیش کی صرف 6 فتوحات اور پاکستان کی 34 کامیابیاں لیکن 2026 میں پاکستان کہاں کھڑا ہے۔جمعہ 13 مارچ کو اسے سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔بات کریں کہ 3 4 عشروں کی دونوں کی مقابلوں کی تاریخ میں کبھی گرین کیپس اتنے گندے کھیلے کہ ان کا قلیل ترین ون ڈے سکور 114 ہوا ہوا ہو اور وہ بھی 2026 میں۔جب تازہ تازہ ٹی20 ورلڈکپ کی چھترول کھائی ہو۔اب تک کی6 ون ڈے سیریز کا خلاصہ یہ ہے کہ بنگلہ دیش نے اکلوتی سیریز 2015 میں کلین سوئپ کے ساتھ 0-3 سے جیتی تھی۔یادیں تازہ ہونے لگی ہیں۔
بنگلہ دیش ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔پاکستانی ٹیم میں حارث رئوف کی شمولیت ممکن ہے۔پاکستان دبائو میں تو ہوگا۔سیریز میں واپسی ضروری ہے،بھلے فائنل ون ڈے میں کچھ بھی ہوجائے۔
جمعہ کو سطح ایک جیسی رہی تو پاکستان کے کھلاڑی سیریز برابر کرنے کی کوشش میں اس کا فائدہ اٹھانا چاہیں گے۔ تاہم، پہلے ون ڈے کی طرح جمعہ کو بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے،بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ون ڈے سیریز سے پہلے، زیادہ تر توقعات پاکستان کے نئے ناموں کے ارد گرد تھیں کیونکہ وہ اگلے سال ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرنا چاہتے تھے۔
بدھ کو ہونے والے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے چار ڈیبیو کرنے والے بلے بازوں صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، شمائل حسین اور عبدالصمد کو میدان میں اتارا۔ بیٹنگ ناہید رانا کے مخالفانہ اسپیل کے سامنے منہدم ہوگئی، فاسٹ بائولر نے 24 رنز کے عوض 5 کی کیریئر بیسٹ گیند بازی کی۔2015 میں آخری بار ایک طرفہ کھیلتے ہوئے انہیں 3-0 سے کلین سویپ کرنے کے بعد پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کا موقع دیا ہے۔
بنگلہ دیش ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔پاکستانی ٹیم میں حارث رئوف کی شمولیت ممکن ہے۔پاکستان دبائو میں تو ہوگا۔سیریز میں واپسی ضروری ہے،بھلے فائنل ون ڈے میں کچھ بھی ہوجائے۔