جنوبی افریقا ویمنز کے خلاف پاکستانی کپتان چہرے پر بال لگنے سے باہر
| | | | |

جنوبی افریقا ویمنز کے خلاف پاکستانی کپتان چہرے پر بال لگنے سے باہر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا گیند لگنے سے زخمی ہوگئیں تیسرے میچ میں شرکت مشکوک قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دوسرے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ میں فیلڈنگ دوران گیندلگنے سے زخمی ہوگئیں دوسری اننگز کے تیسرے  اوور کی پہلی گیند پر جنوبی افریقہ کی کپتان لارا ووالوٹ کی تیزشاٹ روکتےہوئے زخمی ہوئی تیز گیند پہلے ان کے ہاتھ سے ٹکرائی پھر جبڑے پر لگی جس کے بعدانکافیلڈ میں کھڑاہونا مشکل ہوگیاانکوایمرجنسی طورپر باہرلیجایاگیااورطبی امداد دی گئی ان کی جگہ نائب کپتان منیبہ علی کوکپتانی سونپی گئی جبکہ متبال کے طورپرتسمیہ رباب کومیدان میں اتارا گیا پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ فاطمہ ثنا کا طبی معائنہ ہورہاہے میڈیکل ٹیسٹ کے بعدان کی فٹنس کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا

جنوبی افریقا ویمنز کے خلاف پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان 2 اوورز بعد میدان سے باہر،متبادل آگئیں جب کہ کپتانی بھی گئی،ان کی نائب کپتان کو قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

بدھ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا نے 182 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا گیند لگنے سے زخمی ہوگئیں۔ تیسرے میچ میں شرکت مشکوک ۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دوسرے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ میں فیلڈنگ دوران گیندلگنے سے زخمی ہوگئیں .دوسری اننگز کے تیسرے اوور کی پہلی گیند پر جنوبی افریقہ کی کپتان لارا ووالوٹ کی تیزشارٹ روکتےہوئے زخمی ہوئی تیز گیند پہلے ان کے ہاتھ سے ٹکرائی پھر جبڑے پر لگی جس کے بعدانکافیلڈ میں کھڑاہونا مشکل ہوگیا۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ویمنز،دوسرے ٹی 20 میں میزبان ٹیم نے بڑا اسکور کردیا

انکوایمرجنسی طورپر باہرلیجایاگیااورطبی امداد دی گئی ان کی جگہ نائب کپتان منیبہ علی کوکپتانی سونپی گئی جبکہ متبال کے طورپرتسمیہ رباب کومیدان میں اتارا گیا. پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ فاطمہ ثنا کا طبی معائنہ ہورہاہے میڈیکل ٹیسٹ کے بعدان کی فٹنس کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *