| | | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم امریکا پہنچ گئی،سر اٹھاکر کھیلنے کا حوصلہ درکار

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم امریکا پہنچ گئی،سر اٹھاکر کھیلنے کا حوصلہ درکار۔پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے ڈلاس پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں انڈیا ۔ امریکہ ۔ کینیڈا اور آئرلینڈ کے ساتھ ہے۔

پاکستان کا پہلا میچ 6جون کو امریکا سے ہے۔سر اٹھاکر کھیلنے کا حوصلہ درکار ہوگا،آخر امریکا میں گئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *