| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا روانہ

لندن،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا روانہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کے لیے روانہ ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے برطانیہ کے دورے میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *