دبئی:کرک اگین رپورٹ۔ ایشیا کپ 2025 کیلئے قومی سکواڈ کی آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس۔کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے پریکٹس کی۔کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا۔قومی ٹیم کل آرام کرے گی
پاکستان ایشیا کپ کا پہلا میچ عمان کے خلاف 12 ستمبر کو دبئی میں کھیلے گا۔
