| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان ٹریننگ کیمپ بڑی رکاوٹ کا شکار ہوگیا ،وجہ کیا بنی

 

 

ڈیلس ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان ٹریننگ کیمپ بڑی رکاوٹ کا شکار ہوگیا ،وجہ کیا بنی

پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ

ڈیلس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن کر سکی۔تیز بارش کے باعث ٹریننگ سیشن ختم کرنا پڑا

پاکستان ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق سہہ 4 بجے سے 7 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *