| | |

پاکستان انگلینڈ کے خلاف پھر سیریز جیتنے میں ناکام ،تیسرا میچ بارش کی نذر،قیدی 804 کی شرٹس

 

 

کارڈف ،کرک اگین رپورٹ

پاکستان انگلینڈ کے خلاف پھر سیریز جیتنے میں ناکام ،تیسرا میچ بارش کی نذر،قیدی 804 کی شرٹس

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،تیسرا ٹی 20 میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا ہے۔

کارڈف میں رات سوا بارہ بجے پاکستانی وقت کے مطابق میچ منسوخ کا اعلان ہوگیا۔

یوں 4 میچز کی سیریز کا یہ دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ایک میچ پاکستان ہار گیا تھا۔

اب آخری میچ 30 مئی کو ہوگا۔یوں پاکستان 8 برس بعد بھی سیریز جیتنے میں ناکام ہوگیا۔میچ جیت کر زیادہ سے زیادہ سیریز ڈرا ہوگی۔

میدان میں پاکستان کے فینز قیدی 804 کی شرٹس پہن کر آئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *