جوہانسبرگ، پریس ریلیز
پاکستان جنوبی افریقہ میں کلین سوئپ ہزیمت سے محفوظ
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی 20 سیریز کا اختتام ہوگیا۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئینٹی میچ بارش کی نذر ہوا۔
مسلسل بارش کی وجہ سے امپائرز نے میچ کو منسوخ کر دیا۔
ساؤتھ افریقہ نے تین ٹی ٹوئینٹی میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی ہے۔