| | | | |

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے ٹیموں کی ٹریننگ ،امام الحق آگئے

 

اسلام آباد ،پی سی بی میڈیا ریلیز

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے ٹیموں کی ٹریننگ ،امام الحق آگئے۔

بنگلا دیش اے ٹریننگ سیشن ۔بنگلا دیش اے کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن۔

دوسرے چار روزہ میچ کے لیے سومیا سرکار، محمد نعیم، سیف حسن، ذاکر علی، توحید ہریدوئے اور محمد سیف الدین نے بنگلہ دیش اے کے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔

بنگلہ دیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 20 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان شاہینز ٹریننگ سیشن

پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن جاری۔ا مام الحق، ابرار احمد، قاسم اکرم، شارون سراج، روحی نذیر اور محمد اویس انور نے پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کر لیانیاز خان اور علی زریاب آصف آج اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

کامران غلام بنگلادیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ 20 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *