| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کا اسکواڈ،شیڈول اور ریکارڈ

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کا اسکواڈ،شیڈول اور ریکارڈ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے حوالہ سے اہم معلومات کا یہ سلسلہ ہے۔پاکستان کا تذکرہ ہے۔

پاکستان آخری ملک تھا جسے 15 پلیئرز کے انتخاب میں دنیا بھر میں ندامت ہوئی،گزشتہ روز 24 مئی کو پی سی بی چیئرمین کو اس پر مسائل لگے،انہوں نے ٹیم کا اعلان روکا،پھر رات 12 بجے اس وقت اعلان کیا،جب ڈیڈ لائن میں چند گھنٹے باقی تھے۔

پاکستان کا اسکواڈ مذاق بنایا گیا،سسٹم ہی شاید مذاق بنا ہے۔بابر اعظم کپتان ہیں۔

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 اسکواڈ

 بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان۔

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 گروپ

گروپ اے: بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکہ

پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میچز

جمعرات 6جون،24 امریکا بمقابلہ پاکستان 8:30 رات ڈیلاس

اتوار 09-جون-24 انڈیا بمقابلہ پاکستان شام 7.30 بجے نیویارک

منگل 11-جون-24 پاکستان بمقابلہ کینیڈا شام 7.30 بجے نیویارک

اتوار 16-جون-24 پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ شام 7.30 بجے فلوریڈا

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کا ریکارڈ

پاکستان نے 2007 سے 2022 تک تمام 8 ٹی 20 ورلڈکپ کھیلے ہیں۔پہلے 2 ایونٹس کے فائنل کھیلے۔پہلا ہارا۔2009 میں چیمپئن بنا۔2022 کا آخری ٹی 20 ورلڈکپ فائنل پاکستان نے کھیلا۔پاکستان نے 3 فائنلز،6 سیمی فائنلز کھیلے۔کل ملا کر 47 میچز کھیلے۔28 جیتے۔18 ہارے۔ایک میچ ٹائی کھیل کر ہارا۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آسٹریلیا کا سکواڈ،میچز شیڈول،ریکارڈ ساتھ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان اسکواڈ،شیڈول اور سابقہ ریکارڈ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *