کرک اگین رپورٹ
Getty Images
پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی ون ڈے میچ میں عمدہ اننگ۔انگلینڈ کے ون ڈے کپ میں پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شابن مسعود کی دلکش اننگ۔ان کی ٹیم یارک شائر وائکنگز نے سسیکس شارک کو 49 رنز سے ہرادیا۔
یارک شائر کے کپتان شان مسعود نے79 بالز پر 63 رنزکی اننگ کھیلی۔
یارک میں یہ میزبان ٹیم کے 3 میچز میں دوسری جیت ہے۔