میلبرن،کرک اگین رپورٹ
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،میلبرن میں بارش،شاہین اورلبوشین میں تلخ کلامی۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میلبرن ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل روک دیا گیا،بادل اور بارش کے سبب کھانے کے وقفہ کے 72 منٹ بعد میچ روکنا پڑا،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ آج منگل کو میلبرن میں شروع ہوا تھا۔،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا،پاکستان بمقابلہ اسٹریلیا لائیو میچ اس وقت رک گیا ہے ،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سکور کی تازہ ترین پوزیشن یہ ہے کہ آسٹریلیا نے 43 ویں اوور میں 2 وکٹ پر 114 اسکور کئے ہیں۔،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ روک دیا گیا ہے۔،کرکت تازه معلومات کے مطابق مارنس لبوشین 47 بالز پر 14 اور سٹیون سمتھ 2 بالز پر 26 ہی رنزکرسکے ہیں۔،کرکت بورد افغانستان نے جو گزشتہ رات اپنے 3 کھلاڑیوں کو معطل کیا ہے،وہ نیوز باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹ پر چھائی ہے۔
عثمان خواجہ کے شوز پر آج بھی کچھ لکھا،اوپنر حسن علی کا شکار
میلبرن میں ایک موقع پر آسٹریلیا کا اسکور بناکسی نقصان کے 90 تھا لیکن لنچ سے بس قبل وارنر 38 اور لنچ کے فوری بعد عثمان خواجہ 42 کرکے آئوٹ ہوگئے۔پاکستان کی جانب سے حسن علی ا ور سلمان علی آغا نے ایک ایک وکٹ لی ہے۔
حفیظ اینڈ کمپنی مکی آرتھرسے بھی گئی گزری، باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،لنچ تک کئی ڈرامے
شاہین شاہ آفریدی نے متعدد مواقع پر مارنس لبوشین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ،انہیں غصہ دلانے کی کوشش کی۔2مواقع پر دونوں میں تلخ کلامی اور تکرار بھی ہوئی ہے۔
PAK vs AUS live Test,now Tea break is call