| | | | | |

راولپنڈی پچ پر پنکھے چل گئے،بابر اعظم نے جائزہ لیا،شاہینز کا میچ ملتوی

 

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

راولپنڈی میں بارش اور اگلی پیش گوئی ۔پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ متاثر ہوسکتا۔منتظمین ابھی سے پچ پر پنکھے لگائے ہوئے ہیں

بابر اعظم ودیگر نے پچ معائنہ کیا ہے۔

ادھر   پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کر دیا گیا ہے۔

پاکستان شاہینز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان شاہینز نے پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا۔

سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 اگست کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *