| | |

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،دوسرا ٹی 20،ٹائمنگ اور موسم اپ ڈیٹ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،دوسرا ٹی 20،ٹائمنگ اور موسم اپ ڈیٹ

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،دوسرا ٹی 20،ٹائمنگ اور موسم اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ ہفتہ 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔یہ میچ برمنگھم میں ہے۔انگلینڈ کے وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔اس دوران موسم صاف رہے گا،میچ کے بعد بادل رہنے اور رات گئے بارش کی پیش گوئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کے روز ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔ہیڈنگلے میں پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *