دبئی۔کرک اگین رپورٹ
ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،ہاتھ نہ ملائے
ایشیا کپ 2025۔بائیکاٹ مہم کا ستیا ناس ۔پاکستان بمقابلہ بھارت ٹاس ہوگیاہے۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں۔کپتانوں نے ہاتھ نہ ملائے ۔
