| | |

پاکستان ویمنز ٹیم کو انگلینڈ میں مسلسل دوسری شکست

نارتھمپٹن ۔پی سی بی رپورٹ

پاکستان ویمنز ٹیم کو انگلینڈ میں مسلسل دوسری شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔ندا ڈار نے آسٹریلیا کی میگن شوٹ کی 136 وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 65رنز سے ہرادیا۔تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ ویمنز کو دو صفر کی سبقت حاصل ہوگئی۔

ندا ڈار عالمی ریکارڈ ہولڈر

انگلینڈ ویمنز کے 144 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں پاکستان ویمنز صرف 79 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عالیہ ریاض نے 19 رنزبنائے۔سوفی نے 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *