| | |

پاکستان کے اصل اوپنرزعین وقت پر بحال،عماد وسیم کی انجری چھوٹی یا لمبی،اوول سے اہم تفصیلات

لندن،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

پاکستان کے سابقہ اوپنرز بحال۔محمد رضوان اور بابر اعظم اپنی جگہوں پر واپس آگئے اور ٹی 20 ورلڈکپ سے صرف ایک میچ قبل،یا یوں کہہ لیں کہ میگا ایونٹ سے قبل آخری میچ میں۔اب یہی پیئر آگے بڑھے گا۔

اوول لندن میں انگلینڈ نےپاکستان کے خلاف 4 میچزکی سیریز کے آخری میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ہے۔پاکستان نے تبدیلیاں کی ہیں۔نسیم شاہ اور عثمان خان واپس آئے ہیں۔

ادھر عماد وسیم کی پسلی میں درد ہوگیا ہے،ان کو تو میڈیجکل پینل نے مچ سے باہر کیا ہے لیکن توقع کی گئی ہے کہ وہ فٹ ہوجائیں گے۔

پاکستان نے 3 اوورزمیں بنا کسی نقصان کے 23 رنزبنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *