برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ
پاکستان کرکٹ کی نئی سیاست عیاں ،پی سی بی کا نائب کپتانی پر رضوان سے کیوں مسئلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک خاص وجہ سے محمد رضوان کے خلاف لابی کی تازہ ترین صورتحال واضح ہوگئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کردیا ہے
کپتان سے ذلالت کرکے نکالے جانے والے شاہین آفریدی کو اب نائب کپتان بننے میں کیا دلچسپی ہوگی۔
پی سی بی نے کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ۔ٹی 20 ورلڈ کپ کا وقت ہے۔ٹیم بنا نائب کپتان کے ہے
رضوان کو نائب کپتان بنایا نہیں جارہا۔اب شاداب بچتے ہیں۔
حاشیہ نشین پی سی بی کی اس نا اہلی اور سیاست پر بھی دلائل دینے میں ہیں۔