کراچی۔کرک اگین رپورٹ
پی ایس ایل 11۔کراچی میں ٹاس ہوگیا۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔
ٹاس سے قبل دونوں کپتانوں نے امن کی علامت کبوتر کو اڑایا۔
یہ پاکستان کی امن کوششوں کی تعریف اور علامتی اعتراف ہے
